18 جون 2012 - 19:30

قائد تحریک اسلامی پاکستان و شیعہ علماء کونسل کے راہنما علامہ سید ساجد علی نقوی نے پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما محترمہ فوزیہ وہاب کے انتقال پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے.

ابنا: علامہ سید ساجد علی نقوی نے پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما محترمہ فوزیہ وہاب کے انتقال پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے سوگوار خاندان اور حکمران جماعت سے تعزیت کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ بلاشبہ انکی وفات ان کے اہل خانہ کے لئے ناقابل تلافی نقصان کا سبب ہے۔

.......

/169